خلیل اللہ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - اللہ کا دوست، حضرت ابراہیم کا لقب۔ "حضرت موسٰی کلیم اللہ تھے، حضرت ابراہیم خلیل اللہ۔      ( ١٩٣٢ء، سیرۃ النبیۖ، ٤٢٢:٤ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم صفت 'خلیل' کے آخر پر ضمۂ اضافت لگانے کے بعد عربی ہی سے مشتق اسم 'اللہ' لگانے سے مرکب 'خلیل اللہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٢ء کو "مراۃ الغیب" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - اللہ کا دوست، حضرت ابراہیم کا لقب۔ "حضرت موسٰی کلیم اللہ تھے، حضرت ابراہیم خلیل اللہ۔      ( ١٩٣٢ء، سیرۃ النبیۖ، ٤٢٢:٤ )

جنس: مذکر